اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف جمہوریت کا نقاب تبھی اوڑھتے ہیں جب گر رہے ہوں۔ وفاقی و صوبائی حکومت اپنی ہوتے ہوئے مظلوم بنے ہوئے.
اسلام آباد(صباح نیوز) ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دارالحکومت میں ریمارکس دئیے ہیں کہ پولیس تفتیشی افسران کے کمروں میں دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں،ایک جج کے بارے میں.
لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وفاقی وزےر رےلوےز خواجہ سعد رفےق نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور،ترقےاتی منصوبوں ،سی پےک اورسےاسی امور پر تبادلہ خےال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے اس.
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالت کے لگڑری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرنے پر گاڑیاں تہہ خانے چھپانے کی اطلاع ملی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف.
اسلام آباد/لندن (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمو نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر ایک مرتبہ پھر ہسپتال منتقل کردیا گیا،مریم نواز نے تصدیق کرتے ہوئے قوم سے خصوصی.
لاہور ( این این آئی) حکومت کی جانب سے امریکہ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور میں پیش ہو گئے جہاں انہوں نے 3گھنٹے تک میں تفتیشی ٹیم.
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر کےخلاف لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ازخود نوٹس.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نواز شریف و مریم نواز.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کروڑوں عوام کا مقبول نعرہ”ووٹ کوعزت دو“بن چکا ہے۔ یہ نعرہ اپنے اندر پاکستان.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی ا?ر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑا ملک ہے.