لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لےگ (ن) اےک نظرےے اورعوامی خدمت کا نام ہے ۔ گزشتہ سواچار برس مےں مٹی سے مٹی ہوکر.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف فیصلہ کر چکے، وطن واپس آکر اداروں سے ٹکرائو کی جانب جائیں گے، شاہد خاقان اور شہباز شریف منانے کیلئے گئے ہیں مگر ان کی ایک نہیں چلنی، اسمبلیوں کی تحلیل.
منڈی بہاالدین (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ21سالوں سے میرا مقابلہ سیاستدانوں سے نہیں بلکہ مافیا سے ہے، شریف اور زرداری مافیا نے پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا اتنا.
کراچی (وقائع نگار خصوصی) ایم کیوایم کے خلاف قانون کا شکنجہ مزید سخت ہوگیا، ایف آئی اے نے تمام بینکوں سے متحدہ کے تین اداروں اور دس رہنماو¿ں کے اکاو¿نٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ریاست مخالف.
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے حساس اداروں اور پولیس نے بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش ناکام بنا دی۔ سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے بھارت کی خفیہ ایجنسی را‘ افغانستان.
اسلام آباد(ویب ڈسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ساٹھ ارکان اسمبلی استعفے دینے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا.
مجھے ذاتی طور پر روزنامہ خبریںکے 25 برس مکمل ہونے پر بہت خوشی ہوئی ہے اورمیں مسرت کے اس موقع پرروز نا مہ خبرےں کے مدےرمحترم ضےاءشاہد اور ان کی ٹےم کو مبارکباد پےش کرتا.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف نیب حکام نے 4 عدد مزید سپلیمنٹری ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ ریفرنس والیم 10 میں موجود معلومات ‘ مختلف ممالک.
اسلام آباد (آن لائن) شریف خاندان کے خلاف نیب حکام نے 4 مزید سپلیمنٹری ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ ریفرنس والیم 10 میں موجود معلومات ‘ مختلف ممالک سے.
مجھے اس اطلاع سے انتہائی خوشی ہوئی ہے کہ روزنامہ خبریں نے اپنی اشاعت کے 25 سال پورے کرلئے ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر میں روزنامہ خبریں کے ادارتی سٹاف‘ انتظامیہ اور تمام کارکنوں.