پاکستان

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیررانا مشہود کی گاڑی کو اپنی ہی جماعت کے کارکنوں نے گھیرلیا اور نعرے لگا دیے۔حیدرآباد پریس کلب کے باہر صوبائی وزیرپنجاب رانا مشہود پریس کانفرنس کرکے نکلے تو لیگی کارکنان…

ملتان (میاں غفار‘ سجاد بخاری) انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پاکستان رواں ہفتے میں پنجاب کو تقسیم کرتے ہوئے دو نئے یونٹوں کا اعلان کر رہی ہے۔ یہ انتظامی یونٹ ملتان اور بہاولپور ڈویژن پر مشتمل…

لاہور(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی شہباز شریف ٹھس ہوچکے ہیں۔لاہور میں مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا…

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو ابھی لندن والے سے ا?زاد کرایا ہے اب مستقل قومی مصیبت کے ہردھڑے سے ا?زاد کروائے گی۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیپلزپارٹی…

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے جس کے لیے مختلف شاہراہوں پر بڑے بڑے پینافلیکس ا?ویزاں کیے گئے ہیں۔لیاقت آباد کے ٹنکی گراو¿نڈ میں جلسے میں شرکت کے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے آئندہ بجٹ میں پیٹرولیم منصوعات پر پیٹرولیم لیوی کی حد بڑھانےکی تجویز دے دی۔فنانس بل میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی ایکٹ میں ترمیم کردی اور پیٹرولیم مصنوعات پر زیادہ سے زیادہ پیٹرولیم…