پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو ٹھیک کرنا ہے اور عہدوں کی بندر بانٹ بالکل برداشت نہیں کریں گے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور…

راولپنڈی ( آئی این پی ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میرانشاہ اور غلام خان کا دورہ کیا ، جہاں وزیر اعظم نے یادگار شہداء پر پھولوں کی…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا الیکشن سے قبل بڑے بڑے دعوے کرنا معمول ہے۔…

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے ا?گئی، ایم کیو ایم بہادر آباد نے ٹنکی گراو¿نڈ پر پیپلز پارٹی کے جلسےکو جلسی قرار دے دیا۔ایم کیو ایم بہادرآباد نے پانچ مئی کو تیر کا…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حالت ایک ہارے ہوئے جواری کی سی ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے کو تیار ہوں اور فیصلہ کرلیا ان ہتھکنڈوں کے سامنے نہیں جھکوں گا۔اسلام آباد…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے انتخابی حلقے کے یوسی چیئرمینز سے…

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھ پر جو الزامات لگائے انہیں ثابت بھی تو کریں۔لیہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کا جواب دینا سچائی کی…

لاہور / شیخوپورہ / رحیم یار خان( ویب ڈیسک )کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے باعث لاہور سمیت بیشتر شہروں میں مسلسل چوتھے روز بھی میڈیکل اسٹورز بند رہے جب کہ دوائیں نہ ملنے سے خاتون…