لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں
روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا. تفصیلات کے مطابق ٹائون شپ میں اظہار سے 4لاکھ روپے اور موبائل فون,ٹبی سٹی میں ذوالفقار سے 3لاکھ 90ہزار روپے اور موبائل فون، شاہدرہ ٹائون میں طارق سے 3 لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون،جنوبی چھائونی میں ضیا سے 3لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا.ستوکتلہ اور مصطفی آباد سے گاڑیاں جبکہ شالیمار گرین ٹائون اور مسلم ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
بریکنگ نیوز
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- گرفتار ملزمان این سی سی آئی کی حراست میں’دوسری جانب برآمد ہونیوالی فیول کنٹرول کٹس’ موبائل فونزودیگر سامان
- کم عمر لڑکیو ں کو دارالایمان بھجوانے کے مجسٹریٹ احکامات کالعدم قرار ‘ دونوں کو 2 روز میں سیشن جج ملتان کے روبرو پیش کرنے کا حکم
- وزیر داخلہ محسن نقوی کانادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ ‘دستاویزات بنوانے کیلئے آئے شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کی
- احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ سے ملاقات
- لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کے دورے کے موقع پر شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کررہے ہیں۔
- انوسٹی گیشن آج
- مکہ دفاعی اتحاد ممالک میں اسٹریٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی ضرورت شہزادہ خالد بن سلطان
- مس یونیورس پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد جذباتی پیغام وائرل
- فاسٹ بولر نسیم شاہ انجرڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سے باہر ہوگئے
- میئر ممدانی کا پہلا آپریشن کامیاب ہسپتال سے گھر آ گئے
- بارہمولہ،سڑک حادثے میںایک ہی خاندان کے چار افراد جاںبحق
- جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی، اطلاق ہوگیا
- بھارت میں سائبر فراڈ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 164 غیرملکی شہری بازیاب
- امریکہ اسرائیل ذمہ دار ہیں میناب سکول پر حملہ کبھی نہیں بھولیں گئے مسعود پز شکیان
- پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیے بغیر نئے صوبوں پر ریفرنڈم ممکن نہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
- مولانا فضل الرحمان کا قریبی ساتھی امان اللہ غیر ملکی شہری شناختی کارڈ منسوخ گھر سیل تحقیقات شروع
- مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبر بے بنیاد’ جھوٹی :پولیس
- لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر براجمان
