تازہ تر ین
پاکستان

سپریم کورٹ میں اعلیٰ حکومتی عہدیدار کی موت

اسلا م آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سیکرٹری وقاف پنجاب کو دل کا دورہ، پولی کلینک منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے نوازش علی کی موت کی تصدیق کر دی، ذرائع کے مطابق ہپتال منتقلی.

لاہور میں تباہی کا منصوبہ ….خطرناک انکشاف

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئےکالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اُن کے قبضہ سے ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد کرکے اُن کو تفتیش.

5 افراد …. طالبہ بھی 5 ویں جماعت کی …. پھر کیا ہوا ، دیکھئے خبر

نارووال (بیوروروپورٹ)تھانہ رعیہ کے علاقہ دﺅادمیں 13سالہ لڑکی کے مبینہ طور پر5اوباش نوجوانوں گینگ ریپ،پانچویں کلاس کی طلباءکو تین روز تک زیادتی کرتے رہے اور گذشتہ روز نازک حالت ہونے پر گھر کے دروازے کے.

حکومتی اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم بارے رائے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت کی اتحادی جماعتیں وزیراعظم نوازشریف سے نالاں ہو کر تحفظات بیان کرتی رہیں، وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے وزیراعظم سے فوری طور پر.

فولادی آٹا تیار….پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کمر کس لی

لاہور( خصوصی رپورٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں عام آٹے کی بجائے فورٹیفائیڈ ( فولادی) آٹا تیار اور فروخت کروانے کیلئے قانون اور قواعد و ضوابط میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلور.

پاکستان میں دنگل کی تیاری

لاہور (خصوصی رپورٹ) انتخابی دنگل کی تیاریاں، لارڈمیئر، دپٹی میئرز اور چیئرمینوں کی پوزیشن مستحکم نانے کے پلان پر عملدرآمد شروع ، کارکنوں کے بھی بھاگ جاگ اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق 2017ءکے آغاز میں جب.

”برطانیہ سیاسی مجرموں کی سرپرستی کرتا ہے الطاف کو کیسے پاکستان کے حوالے کریگا“ نامور تجزیہ نگار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں دبنگ گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے.

وزیراعظم بے قصور قرار, فیصلے کیخلاف اہم جماعت کے کارکنوں کا احتجاج

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج چودھری محمد اعظم نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر پاکستان عوامی تحریک کے استغاثے پر فیصلہ سنا دیا۔ عوامی تحریک کی جانب سے منہاج القرآن کے ڈائریکٹر جواد.

الطاف حسین بارے وزارت داخلہ کابڑا حکمنامہ جاری

اسلام آباد، لندن (مانیٹرنگ ڈیسک، بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا کے مطابق وزارت.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain