پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ نواز شریف کیسوں کا سامنا نہیں کر سکتے ہیں، ان…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بلکہ پوری مسلم لیگ ن ہی فارورڈ بلاک ہے ، نوازشریف طویل عرصے تک پاکستان واپس نہیں آئیں گے ، پارٹی کے بیشتر لوگ کہہ رہے ہیں کہ نواز…

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور میجر(ر) سلیم شہزاد کی جعلی ڈگری کے معاملے پر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرلیا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب میں  غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے…

 اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو کہہ دیا ہے کہ ہم قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کا…

کراچی(وقائع نگار خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح نوازشریفپنجاب میں مافیا کے سردار ہیں، اس طرح آصف زرداری سندھ میں ہیں اس لیے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائے بغیر یہاں کوئی اصلاحات نہیں…

لاہور(خبر نگار)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں طوفان بدتمیزی برپا ہے۔ ہم عوام کی سیاست کرتے ہیں،منشور کے ساتھ میدان میں اتریں گے، گذشتہ انتخابات میں مجھے ایوان صدر سے نہیں نکلنے دیا گیا تھا،…

نئی دہلی(اے این این)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے بھارتمیں مودی سرکارکی خوشنودی کےلئے پاکستان میںدہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی موجودگی کاالزام دہراتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہیں پاکستانی حکومت کیلئے خطرہ بن گئی…

 اسلام آباد: چیر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میری تنقید کا مقصد الیکشن کمیشن کو نیچا دکھانا نہیں تھا بلکہ ملک میں صاف شفاف الیکشن کمیشن ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیرمین تحریک انصاف…