لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار صیا شاہد نے کہا ہے کہ اے ڈی خواجہ کے.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے چےنی سرماےہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات مےں چےنی وفدنے پنجاب مےں کم آمدن والے افراد کے لئے گھروں کی تعمےر کے منصوبے.
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کا ہیلتھ کیئر پروگرام ایشیائ کا سب سے بڑا پروگرام قرار، مریم اورنگزیب کہتی ہیں تعلیم یافتہ اور صحت مند قوم کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں۔ وزیر مملکت برائے.
کراچی( ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناعی ختم کرنےکی استدعا مسترد کرتے ہوئے اللہ ڈنو خواجہ کو مقدمے کے حتمی فیصلے تک کام جاری رکھنے کا حکم.
کراچی( ویب ڈیسک) آج سے مسائل کے حل تک احتجاج، مصطفیٰ کمال نے تحریک شروع کر دی، طریقہ آکار بدلتے رہنے کا فیصلہ، پاک سرزمین پارٹی کے رہنمائ کی متحدہ قائد پر بھی تنقید۔ چیئرمین.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں.
گورنر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز معاشی بہتری تک رہےگی، معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے،کراچی میں امن کےبعد امن خراب کرنیوالےکہیں چھپ تونہیں گئے؟ محمد زبیر نے.
پاک سرزمین پارٹی نے کراچی شہر کے مسائل کے حل کیلئے آج سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا.
پشاور(ویب ڈیسک) درہ آدم خیل کے قریب متنی کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کریشن لینڈنگ کی تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا.