پاکستان

لاہور (خصوصی رپورٹ) واسا کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 20نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مختلف شعبہ جات میں 16انجینئرز‘ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی بھرتی کئے جائیں گے۔ نئے انجینئربھرتی کرنے…

سما ہنی (خصوصی رپورٹ) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن سما ہنی سےکٹر کے سرحدی علاقوں بنڈالہ ، ڈل کھمباہ ، مےلہ اور کوٹلی گوجراں پر شدےد فائرنگ و گولہ باری، اےک خاتون سمےت تےن افراد زخمی ، پاک فوج کی…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما تحقیقات کے حوالے سے بنائی گئی جے آئی ٹی کی قطری شہزادے حمد بن جاسم الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی تاریخ اور وقت کے تعین کیلئے وزارت خارجہ نے…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غذائی ملاوٹ کی روک تھام کیلئے جرمانہ اور قید کی سزاﺅں میں غیرمعمولی اضافہ کرنے کیلئے مسودہ قانون تیار کرلیا ہے۔ ملاوٹ اور غیرمعیاری خوراک کی تیاری و فروخت پر جرمانہ کی زیادہ…

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں اور ان دونوں کی سوچ اور پالیسی ایک ہی ہے۔ پشاور میں افطار ڈنر پر کارکنان سے خطاب…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے سابق صدر اور مرکزی سینیئر رہنما امتیاز صفدر وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران…

لاہور، اسلام آباد (نمائندگان خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے روبراو پیش ہونے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ، ان کے بیٹے حمزہ شہباز بھی ان کے ہمراہ…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں، تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار ضیاشاہد نے کہا ہے کہ قطری شہزادہ پاکستان کا شہری نہیں وہ آئیں یا نہ آئیں۔ جے…