لاہور(خصوصی رپورٹ)صوبے کی واحد میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور 35 ضلع کونسلوں اور 11میونسپل کارپوریشنوں میں خواتین، کسان، مزدور، یوتھ اور ٹیکنو کریٹس کی مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ کل ہوگی۔ بلدیاتی اداروں کے براہ راست منتخب.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے 15 نومبر سے گیس مہنگی کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ گیس کے نرخوں میں 36 فیصد اضافے کیلئے اوگرا نے وزیر اعظم، وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو.
گوادر (خصوصی رپورٹ) خطے میں گیم چینجر اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت بن گیا پہلا تجاری بحری جہاز عالمی منڈیوں کے لئے روانہ ہوگیا ہے ۔ملک کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت چین کے اہم.
کراچی (نیٹ نیوز) نوتعینات گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ سعید.
لاہور (سیاسی رپورٹر) معلوم ہوا ہے کہ اگر عین وقت پر جنرل راحیل شریف کو اچانک توسیع دینے کا فیصلہ نہ ہوا تو یہ بات طے ہو چکی ہے کہ جنرل راحیل شریف 29 نومبر.
حب(این این آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری عراق و شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے۔ دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے.
اسلام آباد (نیٹ نیوز) عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نعیم الحق، جہانگیر ترین، اسد عمر، عمران اسماعیل، شریں مزاری، عارف علوی، فیصل جاوید، افتخار درانی اور دیگر رہنماو¿ں نے شرکت کی۔اجلاس میں.
گوادر/کوئٹہ (نمائندگان خبریں)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا گوادر.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈور(سی پےک) کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تارےخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکبادےتے ہوئے کہا ہے.