پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے.
جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ یون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار جنگ یون وو نے کوریا کے مشہور ڈراموں میں اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں.
پاکستانی شوبز کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کے تعلقات ماضی میں کئی نشیب و فراز سے گزر چکے ہیں، کچھ عرصہ.
بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل.
بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن سینس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ایک نہایت.
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے اسلام کی بے حرمتی کے کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع کردی۔ کراچی کی سیشن عدالت وسطی میں اسلام.
بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو اداکارہ ریکھا کے ساتھ دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ راکھی ساونت کی بھارتی میڈیا سے کی جانے والی گفتگو کا ایک کلپ سوش میڈیا.
پاکستان کے نوجوان ریپر و گلوکار طلحہ انجم نے انفلوئنسر زویا کریم سے منگنی کر لی۔ طلحہٰ انجم معروف میوزک بینڈ ینگ اسٹنرز کے اہم رکن ہیں اور وہ اپنے گانوں کے انداز کی وجہ.
2023 میں ریلیز ہونے والے مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار و ریپر اور سینٹرل سی کے نام سے مشہور اوکلی نیل سیزر- سو نے نے اسلام قبول کرلیا۔ گلوکار نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران.
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اور اداکار راج پال یادیو کو تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔ راج پال کے لیے دہلی ہائیکورٹ کا فیصلہ محض ایک قانونی حکم نہیں بلکہ مالی بدعہدی، عدالتی نرمی.