ممبئی(ویب ڈیسک)فحش فلموں کی سابق اور بالی ووڈ کی انتہائی بولڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی بے باک اداؤں سے پوری دنیا میں دھوم مچا چکی ہیں تاہم بھارتی میڈیا نے معروف پاکستانی متنازعہ ماڈل انزلیکا طاہر کو سنی لیونی کی…
شوبز
ملتان:(ویب ڈیسک) خواجہ سرا مہک ملک نے تھیٹر پر 8 دن کی پرفارمنس کے عوض 23 لاکھ روپے کا معاہدہ کرکے نامی گرامیفنکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستانی ثقافت میں اسٹیج اور تھیٹر کو آرٹ کے شعبے میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے، پاکستانی…
لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ ثناءنے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی نمائش کےلئے مقامی سینما کیساتھ بیرون ممالک بھی مارکیٹ تلاش کرنے پر فوکس کرنا چاہیے اور اسی سے ہمارے معیار میں بھی بہتری آئے گی ،فلم انڈسٹری میں اب…
لاہور(شوبزڈیسک) گلوکار ہ سائرہ ارشد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے ایک…
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کرکٹ اور بالی ووڈ کا چولی دامن کا ساتھ ہے کیونکہ آئی پی ایل میں کئی بالی ووڈ ستاروں نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور کئی بالی ووڈ حسینائیں کرکٹرز کے ساتھ شادی…
راولپنڈی (ویب ڈیسک) معروف پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنے بھائی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ان کی 2 نابالغ بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، گلوکارہ کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا…
کراچی:(ویب ڈیسک)اجوکا تھیٹر کی بانی اور آرٹ ڈائریکٹر مدیحہ گوہر کینسر کے موزی مرض سے نبرد آزما نہیں ہو سکیں اور 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔واضح رہے کہ مدیحہ گوہر فنکارہ، ڈائریکٹر اور سماجی رکن کے اعتبار…
معروف گلوکارہ (ویب ڈیسک)میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیے جانے کے بعد مختلف شوبز اسٹارز کی جانب سے بھی بیانات کا سلسلہ جاری ہے، جس میں حمایت و تنقید کے…
ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی میڈ یا پر آج کل بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈ کون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی کے خوب چرچے ہیں ،بھارتی میڈ یا کا دعویٰ ہے کہ دونوں فلمی ستارے جلد ہی شادی…
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم “سنجو” کے پہلے ٹیزر نے ریلیز کے ساتھ ہی تہلکہ مچادیا ہے۔ اداکار سنجے دت کی زندگی ابتدا ہی سے کئی اتار چڑھا و¿ اور نشیب و فراز…
