ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی وڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے والے مداح پر برس پڑیں یہاں تک کہ اسے تھپڑ مارنے کی دھمکی بھی دے دی۔ دراصل جنوری میں سوشل میڈیا پر ایک…
شوبز
لندن (شوبز ڈیسک) بافٹا ایوارڈ میں فلم تھری بل بورڈز نے پانچ ایوارڈز اپنے نام کرکے میلہ لوٹ لیا جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ گیری اولڈمین کے نام رہا۔برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس ایوارڈ کی تقریب لندن…
لاہور(لیڈی رپورٹر)لیجنڈ اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت آج بھی قائم ہے ، جبکہ فلم انڈسٹری اپنی بحالی کی جنگ لڑرہی ہے ، گذشتہ چند سالوں سے اچھی فلمیں سینما گھروں میں نمائش کےلئے پیش…
لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ فلم بینوں کی واپسی اوربحران کے خاتمے کے لئے اچھے موضوعات کاانتخاب کیا جائے اورپڑھے لکھے نوجوانوں کو انڈسٹری میں متعارف کروایا جائے۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں مومل شیخ…
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کو یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پانچویں یش چوپڑا میموریل ایوارڈ کی تقریب ممبئی میں منعقد کی گئی جس میں گلوکارہ آشا بھوسلے کو فلم انڈسٹری…
بالی وڈ (ویب ڈیسک) معروف فلمساز ساجد ناڈیاڈ والا نے ٹائیگر شروف کی فلم ’باغی‘ کے دوسرے سیکوئل کی نمائش سے قبل ہی ’باغی 3‘ کا اعلان کر دیا۔فلم ‘باغی’ کا دوسرا سیکوئل رواں سال 30 مارچ کو ریلیز گا۔یہ…
بالی وڈ (ویب ڈیسک )سلمان خان نے فلم ’ویلکم ٹو نیویارک‘ سے معروف گلوکار اریجیت سنگھ کا گانا نکلوا دیا۔دبنگ خان نے فلمی دنیا کے کئی اداکاروں اور اداکاراو¿ں کے کیریئر کو کامیابی کی پٹڑی پر چڑھایا ہے جس میں…
ممبئی(ویب ڈیسک)ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو نشانہ بناتے ہوئے سب کے سامنے ٹرمپ کا مذاق اڑادیا۔نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ کی بھی مقبول ترین اداکاراو¿ں میں…
ممبئی(ویب ڈیسک)بولی ووڈ کے شہنشاہ امیتاتبھ بچن نے دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کے لیے اپنی سی وی پیش کردی۔بولی وڈ کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن پانچ دہائیوں سے فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں…
لاہور(شوبز ڈیسک)نامور فےشن ڈیزائنرو ماڈل رابعہ منہاس نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری کو نان پروفیشنل لوگ خراب کر رہے ہیں فیشن انڈسٹری کی مضبوطی کے بعد ہی فلم انڈسٹری بھی ترقی کر سکتی ہے۔اپنے اےک انٹر وےو مےں رابعہ…
