تازہ تر ین
شوبز

انوشکا شرما بارے اہم خبر۔۔

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو نئی آنے والی فلم ”پری “ میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کرلیا گیا۔ فلم پھلوری میں پنجابی اداکار دلجیت دونجھ کے.

حمےر اارشدنے سٹائل ہاﺅس بوتیک کا افتتاح کر دےا

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ حمےر اارشد اور ڈرامہ پر وڈےوسر قےصر ثناءاللہ خان نے سٹائل ہاﺅس بوتےک کا افتتاح کر دےا جبکہ افتتاحی تقرےب مےں اداکارہ نگار چوہدری اور ثوبےہ خان سمےت شوبز فنکاروں کی کثےر.

الحمرا میں پروگرام ، گلوکارہ سارہ رضا خان کے علاوہ ڈنمارک کے جونس گروپ کی بھی شرکت

لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام ایمبیسی آف ڈنمارک کے تعاون سے ایک میوزک پروگرام بعنوان میوزک فیوژن الحمرا ہال نمبر ایک میں منعقد ہو ا۔ جس میں پاکستان کی نامور گلوکارہ سارہ.

زندگی میں ناکامیوں سے کبھی مایوس نہیں ہوئی

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم نے کہا کہ ناکامیوں سے کبھی مایوس نہیں ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ یامی گوتم نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ ناکامیاں زندگی کا.

حاجرہ خان، عائزہ خان ڈرامہ”تودل کا کیا ہوا“میں کاسٹ

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ حاجرہ خان اور عائزہ خان نئی ڈرامہ سیریل”تودل کا کیا ہوا“کے اہم کرداروں میں کاسٹ ہوگئی ہیں جس کی ریکارڈنگ کا آغازکردیا ہے ۔ اس سیریل کی پروڈیوسر ثنا شاہنواز اور مومنہ درید،ڈائریکٹرشاہد.

ایک اور پرکشش پیشکش

ممبئی (خصوصی رپورٹ)اداکارہ کترینہ کیف کو فلم باہو بالی کے ہیرو پربھاس کیساتھ فلم کی پیشکش کی گئی ہے۔ ہدایتکار سوجیت کی جانب سے اداکارہ کو فلم ساہو کیلئے پیش کش کی گئی ہے لیکن.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain