کراچی(شوبز ڈیسک) اداکار جاوید شیخ کی بہن اور بہروز سبزواری کی بیوی سفینہ بہروز بھی فلم میں جلوہ گر ہو گی ۔ وہ پہلی بار کسی فلم میں پرفارمنس کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔.
لاہور(آئی اےن پی) فلم سٹار مےرا بھی امر ےکی انتخابات مےں ہےلری کے صدر نہ بننے پر افسردہ ہوگئی ۔تفصےلات کے مطابق فلم سٹار مےرا کو جےسے ہی امر ےکی انتخابات مےں ہےلری کلنٹن کی.
لاہور(کلچرل رپورٹر)بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام پر پابندی سے جہاں بہت سے دیگر لوگ پریشان ہیں وہاں انہی دنوں اداکارہ سری دیوی اور بونی کپور بھی سب سے زیادہ پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ.
خاور رفیع (ننھا) کا آخری مکالمہ خاور رفیع المعروف ننھا کی علی اعجاز سے بڑی دوستی تھی مگر جب خاور رفیع کا اداکارہ اور ڈانسر نازلی سے افیئر چلا تو وہ کسی کام کے نہ.
لاہور (شوبز ڈیسک ) نامور ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں بھرپور ٹیلنٹ ہے جو بھارت سے بہتر کام کر رہے ہیں ، پاکستانی فنکاروں نے دنیا بھر میں.
پینسلوینیا (شوبزڈیسک) امریکی ریاست پینسلوینیا میں گلوکارہ کیٹی پیری نے ہیلری کی انتخابی مہم میں پرفارمنس دے کر شائقین کومحظوظ کیا۔ہیلری کلنٹن نے امریکی ریاست پینسلوینا میں ریلی سے خطاب کیا جہاں ریلی کے اختتام.
لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارہ عینی خالد نے شوبز کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔عینی خالد بیٹی کی پیدائش کے باعث دس ماہ سے یوکے میں مقیم تھیں جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام سرگرمیاں.
لاہور(کلچرل رپورٹر) پہلی فلم کے تجربے نے اداکارہ نمرہ خان کو دلبرداشتہ کردیا ہے جس کے بعد انہوں نے کئی پروڈیوسرز کو بائے بائے کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی وی کی معروف اداکارہ اور.
کراچی(شوبز ڈیسک) کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کے بعد معروف نوجوان اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے ہی پروگرام جیتو پاکستان میں پ±ش اپس لگا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔تفصیلات کے.
ممبئی (شوبز ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بولی وڈ اداکارہ یلینا ڈی کروز کے ہمراہ ترکی میں ایک میوزک ویڈیو شوٹ کی تھی، تاہم اس ویڈیو کی ریلیز بھی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان.