کراچی(شوبز ڈیسک)گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ کراچی کی رونقیں بحال کرنے میں فنکار اپنا کردار ادا کرنے کے لئے سرگرم ہو چکے ہیں۔ مختلف رنگا رنگ پروگرامز میں فنکاروں کا مختلف علاقوں میں جا کر پرفارم کرنا اس…
شوبز
اسلام آباد (شوبزڈیسک) پاکستانی اداکارہ ثناءجاوید نے نئی برائیڈل کیمپئن فوٹو شوٹ مکمل کرا دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈرامہ سیریل ”خانی“ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ثناءجاوید نےنئی برائیڈل کیمپئن فوٹو شوٹ مکمل کروا کر تصاویر…
لاہور( شوبزڈیسک) پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو سیپما کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز…
لاہور( ویب ڈیسک )گورنر ہاﺅس میں صوفی نائٹ کا انعقاد ،عابدہ پروین کے کلام شرکاءکا لہو گرما دیا جب کہ اداکار احسن خان کی کمپیرنگ نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔عابدہ پروین نے جب من کنت مولا پڑھا تو…
کراچی (ویب ڈیسک) پرویز مشرف کی جانب سے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے، ان کی جانب سے ایک دہائی تک حکومت کرنے اور ان کی جانب سے اقتدار میں آنے کے بعد ملک میں ہونے والے مسائل پر بنی دستاویزی…
اتاوا (شوبز ڈیسک) کینڈین گلو کار جسٹن بیبر اہلیہ ہیلے بیلڈون کے ساتھ نیا گھر تلا ش کر نے میں مصروف ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطا بق دونوں کسی ایسی پرسکون گھر کی تلاش میں جہاں وہ صحا فیوں…
نئی دلی (وائس آف اےشےا) ہریانہ سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا سٹار اور ڈانسر سپنا چوہدری کے لیجنڈری اداکارہ اور بی جے پی امیدوار ہیما مالنی کے خلاف الیکشن کے میدان میں اترنے کا امکان ہے۔ بالی ووڈ کی…
لاہور (ویب ڈیسک ) فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ ہلال امتیازایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا۔فلم کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر حکومت کی جانب سے ملنے والے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پر…
ڈھاکا(ویب ڈیسک) ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے“ اور”جیوے جیوے پاکستان“ جیسے شہرہ آفاق ملی نغمے گانے والی مقبول ترین گلوکارہ شہناز بیگم 67 سال کی عمر میں ڈھاکا میں انتقال کرگئیں۔گلوکارہ شہناز بیگم کا انتقال ہفتے کی رات ڈھاکا کے علاقے…
لاہو ر (صدف نعیم)معروف گلو کا ر ابرار الحق کا یو م پا کستان کے حوالے سے ٹویٹ،ان کا کہنا ہے کہ آئیںمل کر یو م پا کستا ن بھر پو ر طریقے سے منا ئیں۔ اس مو قع پر…
