شوبز

لاہور (شوبزڈیسک)پاکستانی فلمی صنعت کی نئی پیشکش ” پراجیکٹ غازی“ ڈسٹری بیوشن کلب کے پلیٹ فارم سے سرکٹ کے تمام شہروں میں سنیماﺅں کی زینت بننے کیلئے تیار ہے اور وفاق کے مرکزی سنسر بورڈ کے ساتھ ساتھ پنجاب اور…

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے حزب اختلاف کی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارمیلا نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد پارٹی میں…

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات کی فلم ”چھلاوا“ کا ٹیزر منظر عام پر آگیا جس میں مہوش حیات اور اظفر رحمان کی خوبصورت کیمسٹری نے شائقین کے دل جیت لیے۔اداکارہ مہوش حیات اوراظفررحمان کی فلم ”چھلاوا“ کا انتظار شائقین بے…

کراچی (ویب ڈیسک ) یوم پاکستان کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم ”شیردل“ ریلیز کے 5 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔نامورپاکستانی اداکارمیکال ذوالفقار اورارمینا خان کی پاک فضائیہ کے موضوع پرمبنی فلم ”شیردل“…

لاہور(ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔پاکستان کے معروف گلوکارعطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے…

لندن (ویب ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی رواں سال 8 افراد کو اعزازی ڈگری دیگی جس میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا نام بھی شامل ہے۔لندن میں انکائینیا کے نام سے ہونے والی اس سالانہ تقریب…

کراچی (ویب ڈیسک )ناموراداکارشان نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارندیم بیگ کو فن کے شعبے میں ان کی 50 سالہ خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔اداکار ندیم بیگ کا شمارپاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے…

راولپنڈی(ویب ڈیسک) کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران تمام 18…