کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نےصوبے بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ہدایت کی ہے کہ زیرِ سماعت قیدیوں (یو ٹی پیز) کی عدالتوں میں پیشی ویڈیو لنک کے ذریعے یقینی بنائی جائے اور سندھ پریزن اینڈ کریکشن سروسز رولز 2019ء کے رول 670 پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔ یہ ہدایات اوباڑو میں عدالتی احاطے سے دو ملزمان کے فرار ہونے کے واقعے کی رپورٹ کے تناظر میں جاری کی گئی ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو (ایم آئی ٹی ٹو) محمد جہانگیر خان کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اس حوالے سے باقاعدہ احکامات صادر کیے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی
- مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600برس قدیم پراسرار سرنگیں دریافت
- سونے کی قیمت میں استحکام فی تولہ 4 لاکھ 13 ہزار 800 روپے برقرار
- لاہور ہائیکورٹ :74لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم ‘ درخواست گزار کا حق دفاع بحال
- راولپنڈی،ٹریفک حادثے میں بچ جانیوالا شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق
- زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز
- سانحہ گل پلازہ کیس،ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
- گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
- شمالی کوریا کا نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- مراد علی شاہ صو بہ کے معاملات چلانے میں ناکام’ استعفیٰ دیں : متحدہ
- سندھ ہائیکورٹ کاسندھ بھر میں زیرِ سماعت قیدیوں کی ویڈیو لنک پر پیشی یقینی بنانیکا حکم
- اسلام آباد:وفاقی وزیر علی پرویز ملک فن لینڈ کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- حنا جاوید قتل کیس،86 روز گزرنے کے باوجود چالان جمع نہ ہوا، سی پی او سے جواب طلب
- اسلام آباد:وفاقی وزیر مصدق ملک یونیسیف ٹیم کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- جماعت اسلامی کا تحفظات کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
- ڈکیٹیاں چوریاں نہ رکیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- اسلام آباد:ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے فدا حسین مالکی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ
