تازہ تر ین
کھیل

پاکستان ویمن کر کٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنیکی ضرورت :ثنائ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان مقابلے میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کا کرکٹ اسٹرکچر بہت.

بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی :سرفراز

کیپ ٹاﺅن(نیوزایجنسیاں)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔کیپ ٹاﺅن میں پریس کانفرنس کرتے.

سرفرازمیں فیصلہ لینے کی صلاحیت کمزور،طاہرشاہ سینئر کھلاڑیوں کو پچ کومدنظر رکھ کر بہترپلاننگ کرنی چاہیے،سابق کرکٹرکی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے مشکل کام فتح کو برقرار رکھنا ہے اس کے بغیر بہتری ممکن نہیں۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو.

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے شاہینوں نے کمر کس لی

کیپ ٹاو¿ن(ویب ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہورہا ہے۔پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ لائن کی غیر ذمے دارانہ کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم.

سہ ملکی کبڈی سیریزکےلئے ایرانی ٹیم کی لاہورآمد

لاہور(سپورٹس رپورٹر)تین ملکی کبڈی سیریز میں شرکت کے لئے ایرانی ٹیم لاہور پہنچ گئی20 رکنی مہمان ٹیم کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال بھارتی کبڈی ٹیم کی براستہ واہگہ کل پاکستان آمد شیڈول.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain