تازہ تر ین
کھیل

پاکستان کی 7 ویں پوزیشن برقرار

 دبئی(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 پوائنٹس کی کمی کے باوجود 7 ویں پوزیشن پر برقرار ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں کے پوائنٹس میں کمی بیشی ہوئی.

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کامیلہ آج سے سجے گا

لاہور(سی پی پی) پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کاآج منگل سے لاہور میں آغاز ہو گا، ایونٹ میں 10 غیر ملکیوں سمیت سو سے زائد کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔پاکستان میں سپر.

’پروفیسر‘کی ایکشن رپورٹ ایک دوروز میں متوقع

لاہور(نیوزایجنسیاں)محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک دور روز میں متوقع ہے۔آل راو¿نڈر نے 17 اپریل کو آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کروایا تھا جس کا نتیجہ.

کیس جیتے تو بھارت کو پاکستان سے کھیلنا ہو گا

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی تنازعات کو حل کرانے کی کمیٹی کے فیصلے کو قبول.

پاک کینٹ ٹور میچ تیسرے روز بھی بارش کا راج

کینٹربری(آئی این پی) انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز سے قبل کینٹ کاﺅنٹی کیخلاف4روزہ میچ میں پاکستانی فاسٹ باﺅلرز کااپنی دھاک بٹھانے کا انتظار تیسرے دن بھی پورا نہ ہو سکا اور وارم اپ میچ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain