لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈاورآئرلینڈکےلئے باصلاحیت ٹیم منتخب کی۔انگلش کنڈیشنزکومدنظررکھ کر ٹیسٹ سکواڈفائنل کیا۔ذاتی پسندناپسندپرکسی کوڈراپ نہیں کیا۔مطلوبہ فارمیٹ کےلئے درکار کھلاڑیوں کو ہی.
19
اپریل 2018