تازہ تر ین
کھیل

پاکستان سپر 6کے لئے کوالیفائی کر گیا

کولمبو(نیوزایجنسیاں) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیتے ہوئے سپر سکس مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ.

کرکٹرخالدلطیف خودکوبے قصورکہنے لگے

لاہور(نیوزایجنسیاں)اسلام آباد یونائیٹڈ کے معطل ہونے والے کرکٹر خالد لطیف نے کہا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور اللہ گواہ ہے کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا۔ خالد لطیف گھر سے نکلے تو.

ریسلنگ چھوڑنے کادوردورتک کوئی ارادہ نہیں،

نیو یارک(نیوزایجنسیاں) جان سینا کا کہنا ہے کہ جسمانی طور پر تندرست محسوس کررہا ہوں اس لیے ریسلنگ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے۔13 سال تک ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلوں پر اپنی.

انگلش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی جوروٹ کومل گئی

لندن(نیوزایجنسیاں) انگلینڈ نے الیسٹر کک کے استعفیٰ کے بعد تجربہ کار بلے باز جو روٹ کو ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا ہے۔الیسٹر کک نے 4 سالوں میں ریکارڈ 59 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ.

عمر اکمل کا ٹی ٹوئنٹی میں منفرد ریکارڈ

دبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ بار صفر پر آو¿ٹ ہونے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔پاکستان سپر.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain