تازہ تر ین
کھیل

پاک ویسٹ انڈیزسیریزاہمیت اختیارکرگئی

لاہور (نیوزایجنسیاں ) آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان صرف دو پوائنٹس کا فرق ہے ، ورلڈ کپ دو ہزار انیس میں براہ راست جگہ بنانے.

لنکن کپتان آسٹریلیا کیخلاف ٹی20سیریزسے آﺅٹ

کولمبو(نیوزایجنسیاں) سری لنکن کپتان انجیلو میتھیوز ٹخنے کی انجری سے دوچار ہونے پر آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 میچز سے باہر ہوگئے۔سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز ٹخنے کی تکلیف کے باعث آسٹریلیا کے ٹوئنٹی.

سچن بھی پاکستانی ویمن کرکٹرزبسمہ اور ثناءمیرکے گن گانے لگے

ممبئی(اے این این) ٹنڈولکر پاکستانی خواتین کھلاڑیوں بسمہ معروف اور ثنا میر کی صلاحیتوں سے متاثر ہیں۔سچن ٹنڈولکر نے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے آغاز کے موقع پر اپنے خصوصی کالم میں دونوں پاکستانی کرکٹرز.

فری کک پر27واں گول،میسی نے ایک اورریکارڈبرابرکردیا

بارسلونا(نیوزایجنسیاں) ا سپینش فٹبال لیگ میں لیونل میسی نے ایک اور ریکارڈ برابر کردیا۔ایتھلیٹک بلباو¿ کیخلاف بارسلونا کی 0-3 سے کامیابی میں ارجنٹائنی اسٹرائیکر نے گول داغ کر کلب ریکارڈ برابر کرلیا، یہ فری کک.

بھارت کی کر کٹ کے میدان میں گیڈربھبکی

دبئی (ویب ڈیسک ) بھارت کو آئی سی سی میں تنہائی کھٹکنے لگی اور اس نے 2017 کی چیمپئن ٹرافی کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت سے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ فارمیٹ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain