تازہ تر ین
کھیل

نیشنل بیڈ منٹن اوپن میں واپڈانے میدان مارلیا

کراچی(آن لائن)نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن میں واپڈانے تمام کٹیگریز میں کلین سویب مشن مکمل کرلیا، ایونٹ کے اختتام پر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔تفصیلات کےمطابق 54.

مصری فٹبالرکا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

قاہرہ (آن لائن)مصر میں حکام کی جانب سے ماضی کے معروف فٹبال کھلاڑی محمد ابو تریکہ کو کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے ساتھ ان کے مبینہ روابط کے الزام میں دہشت گردوں کی فہرست میں.

قومی جونیئر ہاکی ٹیم آسٹریلین چمپئن شپ کھیلے گی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے ناروا رویئے سے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے آوٹ ہونیوالی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا میں ہونیوالی آسٹریلین نیشنل انڈر۔18ہاکی چیمپین شپ میں.

کپتان نے بھی قومی ٹیم سے امیدیں وابستہ کرلیں

آسٹریلیا (ویب ڈیسک)پرتھ کے ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن (واکا) گراو¿نڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ 'ہمیں ٹیم پر پورا اعتماد ہے، ہم بہت اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور گزشتہ دومیچوں میں باو¿لرز.

ایلینا ویسنینا آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں داخل

میلبورن (اے پی پی) جمہوریہ چیک کی کارولینا پالیسکوا، روس کی ایلینا ویسنینا اور فرانس کی علیز کارنٹ فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں۔ جبکہ.

آسٹریلیا سے جیت کر ہی واپس لوٹیں گے

پرتھ (نیوزایجنسیاں) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم نے تیسرے ون ڈے میچ سے قبل آسٹریلیا کو کھل کر للکار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارا ٹیم کمبی نیشن بہت زبردست.

پی سی بی نے اربوں کرکٹ پروموشن پراڑادئیے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی موجودہ انتظامیہ نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت دل بے رحم سمجھتے ہوئے ملک میں کرکٹ پرموشن کی نام پر گزشتہ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain