تازہ تر ین
کھیل

ٹیسٹ رینکنگ:یاسر1درجہ ترقی پاکر5ویں پرآگئے

دبئی (آئی این پی) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ نمبر ون بلے باز اور بھارت کے روی چندرن ایشون نمبر ون.

زلزلے کے باوجود کرائسٹ چرچ ٹیسٹ 17 نومبر سے ہو گا

کرائسٹ چرچ(نیوزایجنسیاں)نیوزی لینڈ میں شدید نوعیت کے زلزلے کے بعد انجینئرز نے کرائسٹ چرچ کو محفوظ قرار دے دیا ہے جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق.

برطانوی باکسر ٹائیسن کا قبول اسلام ….

لندن (خصوصی رپورٹ)معطل شدہ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر نے اپنی ویب سائٹ لمبا کرتا اور سر ٹوپی پہنے تصویر جاری کرکے سنسنی پھیلا دی، انہوں نے میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنا نام بھی ریاض ٹائیسن محمد.

ثقلین مشتاق کے معاہدے میں توسیع….

اسلام آباد (ویب ڈیسک)انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ.

جہانگیر خان ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر مقرر

ایسٹ لندن(ویب ڈیسک) لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان کو ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیاہے۔سابق عالمی چمپئین اسکواش اور پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو اسکواش کی عالمی تنظیم.

”لالہ“ کی تباہ کن باﺅلنگ، رنگپور9وکٹوں سے فاتح

میرپور(سپورٹس ڈیسک)بی پی ایل میںشاہدآفریدی کی عمدہ باﺅلنگ کی بد و لت رنگپوررائیڈرزنے کھلنا ٹا ئٹنز کو باآسانی9وکٹوں سے ہراکرلیگ میں دو سری کامیابی اپنے نام کرلی۔شیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میںکھلنا کی.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain