واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ناسا کی جیمزویب دور بین کی پہلی تصاویر میں سے ایک تصویر جاری کردی ہے، جسے کائنات کا اب تک کا سب سے گہرا منظر کہا جا سکتا ہے۔ اکیسویں صدی کا سب…
سائنس و ٹیکنالوجی
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نے دنیا میں پہلی مرتبہ کیموتھراپی کی دوا کو ڈرون سے منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے کینسر کے مریضوں کو بروقت دوا کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے…
ڈبلن: (ویب ڈیسک) ایک آئرش نگراں ادارے نے حکم جاری کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا یورپی شہریوں کا ڈیٹا امریکا کے ساتھ شیئر نہیں کرسکتی، اس کے بعد ممکنہ طور پر فیس بک اور انسٹاگرام یورپ میں بند کی…
ہینووا: (ویب ڈیسک) ٹیسلا نے ایک ویڈیو کِلپ جاری کیا ہے جس میں برقی کار میں نصب سولر پینل دِکھائے گئے ہیں جو گاڑی کو سفر کے دوران چارج کریں گے۔ سولر پینلز کے ساتھ گاڑی میں اسٹارلنک سیٹلائٹ ڈِش…
ہیلسنکی: (ویب ڈیسک) فِن لینڈ کے محققن نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر فعال ’مٹی کی بیٹری‘ نصب کردی جو ایک وقت میں کئی مہینوں کے لیے ماحول دوست توانائی ذخیرہ کر سکتی ہے۔ بیٹری بنانے والے سائنس دانوں…
نائیمیخن: (ویب ڈیسک) طبعیات دانوں نے ایک دھات میں ایک نئے قسم کا برتاؤ دریافت کیا ہے جو عمومی طبعیات کے بالکل برعکس ظاہر ہوتا ہے۔ سائنس دانوں نے نیو ڈائیمیم نامی ایک دھات میں مقناطیسی چکر دریافت کیے جو…
جنیوا: (ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں 4 لاکھ برقی گاڑیوں کی بیٹری کے برابر بجلی ذخیرہ کرنے والی آبی بیٹری کو فعال کردیا گیا۔ دو ارب یورو کا یہ منصوبہ سوئس پہاڑی علاقے کی سطح زمین سے 600 میٹر گہرائی میں…
لندن: (ویب ڈیسک) ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی۔ یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین…
کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ایک نئی ٹیکنالوجی کمپنی کے سربراہ نے پہلے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کے آنکھ پر کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ موجو ویژن کے سی ای او ڈریو پرکنس کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے 14000 پکسل…
پیرس: (ویب ڈیسک) سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ شمسی موسم سیٹلائیٹس کے ان کے مدار سے گِرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ گزشتہ برس سے یورپی خلائی ایجنسی کی سوارم نامی سیٹلائیٹ کی جھرمٹ جو زمین کے گرد مقناطیسی…
