لاہو ر (ویب ڈیسک) ویب سائٹ فیس بک کی پرائیویسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آیا جس میں 40 کروڑ سے زائد اکاو¿نٹس سے منسلک فون نمبرز آن لائن جاری کردیے گئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے…
سائنس و ٹیکنالوجی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ایک فون میں دوسرے آئی ایم ای آئی نمبر رجسٹرڈ کرانے کی تاریخ بڑھادی۔پی ٹی اے کے مطابق دو آئی ایم ای آئی والے فونز 15 ستمبر 2019 تک رجسٹر ہوسکیں گے…
روچیسٹر، منی سوٹا:(ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کو عام الیکٹروکارڈیوگرام (ای سی جی) پر آزمایا ہے اور اس سے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں منصوعی ذہانت (ا?رٹیفیشل انٹیلی جنس) یا اے آئی نے صرف ای…
جاپان:(ویب ڈیسک) جاپان میں اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز تجربہ کیا گیا ہے جس میں انسانی خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) میں پروگرامنگ کے ذریعے بعض تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس سے انسانی ا?نکھ کا قرنیہ بنایا گیا ہے اور…
لندن(ویب ڈیسک)برطانوی ماہرین نے دنیا بھر کے والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی غذا پر خصوصی توجہ دیں اور کم عمری میں ہی بچوں کو ’فرائیز، چپس‘ اور اسی طرح کی دیگر چیزیں کھانے سے روکیں۔ماہرین…
(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں مقبول سرچ انجن گوگل کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ مخصوص ویب سائٹس پر جانے سے آئی فون کو ہیک کیا جا سکتا ہے اور ایسا رواں سال کے آغاز تک ہو رہا تھا۔گوگل محقیقن…
مینلو پارک (ویب ڈیسک)جب آپ فیس بک پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔مگر دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے صارفین کی نیوزفیڈ پوسٹس پر لائیکس کی…
شینزن(ویب ڈیسک)اس ماہ صرف ایپل کے نئے آئی فونز ہی متعارف نہیں ہورہے بلکہ چینی کمپنی ہواوے بھی اپنے نئے فلیگ شپ میٹ 30 سیریز کے فونز پیش کرنے والی ہے۔کمپنی کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک): آج جب دنیا 300 ملین ٹن سالانہ پلاسٹک کے اضافے سے پریشان ہے تو شہر قائد کے مکینوں کو یہ فکر دامن گیر ہے کہ وہ جو روزانہ 15 ہزار ٹن کچرا پیدا کررہے ہیں جس میں…
واشنگٹن (ویب ڈیسک)ایپل کے آئی فون کو سیکیورٹی کے لحاظ سے بہترین سمجھا جاتا ہے تو یہ ان ڈیوائسز کو استعمال کرنے والے کروڑوں افراد کے لیے گوگل نے ایک دھچکا پہنچا دینے والی رپورٹ جاری کی ہے۔درحقیقت گوگل کے…
