سائنس و ٹیکنالوجی

لندن (ویب ڈیسک)دیکھنے میں دوسرے نمبروں کی طرح یہ بھی ایک عام سا نمبر لگتا ہے۔ لیکن اس نے 1949 سے لے کر اب تک ریاضی دانوں اور اس علم سے شغف رکھنے والے دیگر افراد کو حیران کر رکھا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)موبائل فونز کے حوالے سے دنیائے الیکٹرانک کا بڑا نام سام سنگ ا?ج (بروز جمعہ) اپنا تہہ دار (فولڈ) موبائل فون گلیکسی-6 کو جنوبی کوریا میں فروخت کے لیے پیش کرے گا۔ الیکٹرانک کمپنی کا ارادہ ہے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر…

لاہو ر (ویب ڈیسک) ویب سائٹ فیس بک کی پرائیویسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آیا جس میں 40 کروڑ سے زائد اکاو¿نٹس سے منسلک فون نمبرز آن لائن جاری کردیے گئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ایک فون میں دوسرے آئی ایم ای آئی نمبر رجسٹرڈ کرانے کی تاریخ بڑھادی۔پی ٹی اے کے مطابق دو آئی ایم ای آئی والے فونز 15 ستمبر 2019 تک رجسٹر ہوسکیں گے…

روچیسٹر، منی سوٹا:(ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کو عام الیکٹروکارڈیوگرام (ای سی جی) پر آزمایا ہے اور اس سے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں منصوعی ذہانت (ا?رٹیفیشل انٹیلی جنس) یا اے آئی نے صرف ای…

جاپان:(ویب ڈیسک) جاپان میں اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز تجربہ کیا گیا ہے جس میں انسانی خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) میں پروگرامنگ کے ذریعے بعض تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس سے انسانی ا?نکھ کا قرنیہ بنایا گیا ہے اور…

(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں مقبول سرچ انجن گوگل کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ مخصوص ویب سائٹس پر جانے سے آئی فون کو ہیک کیا جا سکتا ہے اور ایسا رواں سال کے آغاز تک ہو رہا تھا۔گوگل محقیقن…