اسددرانی کی کتاب سے متعلق وضاحت اور جسٹس (ر) ناصر الملک کا بطوروزیراعظم انتخاب کے ساتھ یوم تکبیر کے حوالے سے عوامی جوش جذبہ کے بارے میں دیکھئے پروگرام ضیا شاہد کے سا تھ میں 28 مئی 2018
اگرپنجاب کو چھوٹا کریں گے تو ہمارے اختیارات محدود ہو جا ئیںگے ، اور ہم نے اس بات کو اٹھایا تو اسمبلی ہی ٹوٹ گئی ، اپنے چہیتوں کے ٹکٹ دیے اور پرانے لوگوں کو بھول گے،پرویزالاہی وزیراعلیٰ بنے تو ڈیڑہ غازی خان کو کچھ نہیں دیا تھا،یہ تنقیدی گفتگو دیکھیئے سردارذوالفقار کھوسہ کی پروگرام ” ضیاءشاہد کے ساتھ“ میں 27 مئی 2018