جنوبی پنجاب صوبے کا آغاز1970سے ہوا مگر اس کے ساتھ نا انصافی ہوئی آپ کے علاوہ کسی اخباراور چینل نے اس موضوع پر بات نہیں کی شاہ محمود قریشی کی ضیا شاہد کے ساتھ پی ٹی آئی منشور اور جنوبی پنجاب پر گفتگو دیکھیئے پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ “ 1 جون 2018