”ستمگر “ بننے کا خوف …. سنگین خطرات کی نشاندہی لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ 30 سمتبر کا دن ”ستمگر“ میں تبدیل ہونے کا خوف بڑھ رہا ہے۔ ڈنڈے، انڈے اور بلے بردار ”مسلح“ دستوں کی تشکیل. 21 ستمبر 2016