بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے سرکاری اخبارات گلو بل ٹائمز اور چائنہ ڈیلی نے خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے چین کو مصنوعی جزائرتک رسائی روکنے کی کوشش کی تو خوفناک نتائج برآمد ہونگے ۔اس کے ساتھ ساتھ اعلان جنگ بھی تصور کیا جائیگا ۔یہ امریکہ کیلئے آخری انتباہ ہے ۔دوسری طرف چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو گانگ نے کہا ہے کہ چین کو اپنے علاقوں میں ہر کاروائی کا حق ہے۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2017/01/cheen-and-america-flag.jpg)