Tag Archives: Hacked

خیبرپختونخوا حکو مت خطرے میں

پشاور (ویب ڈیسک ) خیبر پختونخواہ حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیاگیا ۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ”تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے “۔ویب سائٹ کو ہیک کرنے والے ہیکرز نے تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے کا مذاق اڑاتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے اور ہم آپکے سسٹم میں داخل ہو چکے ہیں۔