Tag Archives: ptv

ُُپی ٹی وی براے فرو خت،خاموشی سے سپورٹس چینل بھی نجی ٹی وی کے حوالے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکو مت نے سرکاری ٹی وی کو بھی فرو خت کرنے کافیصلہ کر لیاہے۔ابتدائی طور پرپی ٹی وی ہوم کے پرائم ٹائم کی نشریات۵سے۹بجے رات تک ”ہم ٹی وی‘ کو فرو خت کی جارہی ہیںجبکہ پی ٹی وی سپورٹس کو بھی جیونیوز کے حوالے کیاجائیگا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی وی سپورٹس کروڑں روپے ماہانہ دینے والا چینل ہے۔