Tag Archives: tahiland

تھائی لینڈ میں موسم سرما کی آمد کا فیسٹیول

لاہور (خصوصی رپورٹ)تھائی لینڈ میں موسم سرما کی آمد کا فیسٹیول منایا گیا۔ فیسٹیول میں ہزاروں افراد شریک ہوئے ۔ اس موقع پر کاغذ کی لالٹینیں فضا میں بلند ہوئیں تو ایسا لگا کہ رات میں شمعیں روشن ہوگئی ہیں ۔لالٹین فیسٹیول قمری کیلنڈر کے آخری ماہ میں چاند کی چودہویں تاریخ کو منایا جاتا ہے جو اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ اب بارش نہیں ہوگی اورسردی سے بچا کیلئے گرم کپڑے خرید لئے جائیں۔