فیصل آباد (ویب ڈیسک)فوڈ اتھارٹی کی کاروا ئی فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں گٹکے کی غیر قا نونی فروخت کے خلاف کاروا ئی 29ہزار کلوگٹکار قبضہ میں لیکر 43ویئر ہاﺅس سیل کت دیے گئے تفصیل کے مطا بق ڈی جی فوڈ اتھا رٹی نور الاامین مینگل نے پنجاب بھر گٹکے کی غیر قانونی فروخت اور بنا نے والوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی گزشتہ روز فیصل آباد،راولپنڈی گو جرانوالہ ،ملتان،لا ہور میں سخت کاروا ئی کر تے ہو ئے 29ہزار کلومضر صحت گٹکا قبضہ میں لیکر43ہزار گٹکے کے ویئر ہا ﺅس سیل کر کے درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ڈاکٹرز کے مطا بق گٹکاانتہا ئی خطر ناک بیماری کینسر بننے کا سبب بنتا ہے گٹکا کھا نے والے افراد منہ کے کینسر کا شکار ہو تے ہیں ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پنجاب میں گٹکے کی فروخت اور بنا نے پر مکمل پا بندی کا قا نون بنا یا جا ئے تا کہ عوام اس موزی نشے اور بیماری کا شکار ہو نے سے بچ سکیں۔