Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
    • اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ ‘ شاہراہ قراقرم 3 روز سے بند
    • ٹیپو سلطان کا276واں یوم پیدائش کل منایاجائے گا
    • عیدالاضحی تقریب منسوخ کرنے پر گورنر ٹیکساس کیخلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر
    • سنگاپور:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سنگاپور کی نائب وزیراعظم اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • سائبیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک
    • وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب اسمبلی میں ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 ء کے حوالے سے اظہار خیال کر رہی ہیں۔
    • دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار
    • نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب؛ پارلیمان کی اہم کرسی بھی ہاتھ سے گئی
    • اسحق ڈار کی چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
    • مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے غیرملکی قرضے موصول
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • سعودی کابینہ نے خلیجی ممالک کےہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی
    • پٹرول مزید 3روپے ڈیزل 3 روپے سستا
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
    • مریم نواز کا پنجاب میں تنازعات حل کیلئے پنچایت نظام متعارف کرانیکا فیصلہ
    • پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 منظور کرلیا
    • حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا آخری دور آج ہوگا
    • کراچی:ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جہاز 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لیکرپورٹ قاسم پرلنگرانداز ہورہاہے۔
    • پاکستان’ چین کا سکیورٹی تعاون، قانون نافذ کرنیوالے اداروں میں رابطے بڑھانے پر اتفاق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب کرلیا، وکیل رانا مدثر عمر نے موقف اپنایا کہ پرا سیکیوشن تاخیر کرنے کیلئے ریکارڈ پیش نہیں کر رہی ہے، عدالت نے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا، وکیل رانا مدثر عمر کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت کے کیس میں ہم متعدد بار دلائل مکمل کرچکے ہیں، تاریخ کی سب سے پرانی ضمانت بعد از گرفتاری زیر التواء ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستیں بھی سب سے پرانی درخواستیں التواء میں ہیں ہر بار ایک ہی بات سننے کو ملتی ہے آج پراسکیوٹر موجود نہیں، آج تفتیشی موجود نہیں تاریخ دی جائے، شاہ محمود قریشی دیگر 9 مئی کے مقدمات میں بری ہوچکے ہیں ان کو میرٹ پر ضمانت ملنی چاہیے علیمہ خانم کی نظر بندی کو آج 60 روز مکمل ہوچکے ہیں، علیمہ خانم کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو رہی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ ‘ شاہراہ قراقرم 3 روز سے بند

      ٹیپو سلطان کا276واں یوم پیدائش کل منایاجائے گا

      عیدالاضحی تقریب منسوخ کرنے پر گورنر ٹیکساس کیخلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.