قاہرہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پیداوار رانا تنویر حسین کی مصری صدر عبد الفتح السیسیی سے ملاقات ۔دونوں رہنماﺅں میںباہمی دلچسپی کے علاوہ پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی ۔ رانا تنویر نے میڈ یا سے گفتگو میں بتایا کہ مصر نے جے ایف 17تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہا ر کیا ہے ۔