کراچی (ویب ڈیسک) پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے۔ جو 2017 میں بھی جاری امکان ہے۔ پی پی جمہوریت کو ڈی ایل نہیں کر رہی۔ نئے سال میں عمران خان کی مقبولیت مزید کم ہو جائیگی۔
