دبئی(نیوزایجنسیاں)آئی سی سی کی جانب سے ایمپائر آف دی ائیر ماریس ایرسموس کو قرار دیا گیا۔ماریس ایرسموس کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے جبکہ 52 سالہ ایمپائر فرسٹ کلاس کرکٹر بھی رہ چکے ہیں۔گزشتہ تین سال سے ایمپائر آف دی ائر کا ایوارڈ انگلینڈ کے 43 سالہ رچرڈ ایلن کو ملتا رہا ہے۔