سان فرانسکو (ویب ڈیسک) آئی کیو نامی ایک خوروبینی نلکی اور ایب کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی آنکھیں ٹیسٹ کر سکتے ہیں اوریہ آپ کی آکھوں کی صحت کا جائزہ بھی لگا سکتی ہے۔اس اہم ایجاد کیلئے کک سٹارٹر پر چندہ مہم جاری ہے ۔29ڈالر کی قیمت میں ایک خورد بینی نلکی اور ایپ فراہم کی جاتی ہے۔