تازہ تر ین

خانپور : انوکھی شادی میں دولہے کے بھائی نے دلہن کو انوکھا تحفہ دیدیا

خانپور(خصوصی رپورٹ)سیٹلائٹ ٹان خانپور میں انوکھی شادی ہوئی، دولہے کے بھائی نے دلہن کو 80ممالک کی کرنسی کا ہار پہنایا۔ جس کی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے۔ ہار میں سعودی ریال، امریکی ڈالر، کویتی دینار بھی شامل ہیں۔ شہری اقبال نے کہا ہار میں بھارتی کرنسی کا نوٹ شامل نہیں بھارت ہمارا دشمن ملک ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain