واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلوریڈا کے فورٹ لوڈریل ایئرپورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلوریڈا کے فورٹ لوڈریل ایئرپورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، مصروف ترین ایئرپورٹ ہے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، فلوریڈا کے فورٹ لوڈریل ایئرپورٹ کا ٹرمینل 2 خالی کرا لیا گیا، فائرنگ کرنے والے مشتبہ ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔