پشاور (ویب ڈیسک ) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کرکٹر شاہد آفریدی کو گورنر سندھ کے عہدے پر نامزدگی بارے مبارکباد پیش کی ہے ۔ ذرائع کیمطابق وفاقی حکومت گورنر سندھ کی وفات کیوجہ سے خالی ہونیوالی سیٹ پر موزوں امید وار تلاش کر رہی ہے ۔ تاہم نئے گورنر بارے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا ۔