نئی دہلی(ویب ڈیسک)سرجیکل سٹرائیک کے بلند بانگ دعوے کرنے والی بھارتی فوج کا مورال سوشل میڈیا پر جاری کردہ چند ویڈیوز سے ہی ڈاو¿ن ہو گیا۔ جنرل بپن راوت کہتے ہیں کہ اہلکاروں کے اس اقدام سے سرحد پر موجود فوجیوں کا مورال ڈاو¿ن ہوا ہے۔بھارتی آرمی چیف نے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے اہلکاروں کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے اندر شکایات کے ازالے کا نظام موجود ہے، اہلکاروں کو میڈیا تک نہیں جانا چاہئے تھا۔بھارتی آرمی چیف نے بھوکے فوجیوں کے کھانے کا بند و بست کرنے کی بجائے سرحد پر منہ توڑ جواب دینے کی بھڑک بھی ماری۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2017/01/army-2.jpg)