تازہ تر ین

پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے

پرتھ (آن لائن) جوش ہیزل ووڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ پاکستان کے فاسٹ باﺅلرزاچھی فارم میں ہیں اور بلے بازوں نے بھی دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب پر قابو رکھا۔ پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تیسرے ون ڈے میں مچل سٹارک کی کمی محسوس کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain