پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام بارے افسوسناک خبر January 19, 2017 Daily Khabrain مانسہرہ (ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی والدہ سعیدہ نیئر انتقال کرگئی ہیں ۔خبر سن کر اُن کے رشتہ دار مانسہرہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔