تازہ تر ین

روس ٹیلر تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین

کرائسٹ چرچ(آئی این پی)روس ٹیلر نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے، مجموعی طور پر تین کیوی بیٹسمین یہ سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ ٹیلر نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں اپنی 77 کی اننگز کے دوران 62 واں رن بنا کر یہ اعزاز پایا۔، یہ ان کے کیریئر کی 145 ویں اننگز رہی۔ برینڈن میک کولم نے یہ کارنامہ 163 جب کہ اسٹیفن فلیمنگ نے 165 ویں اننگز میں انجام دیا تھا، مجموعی طور پر اسٹیفن فلیمنگ 7172 اور برینڈن میک کولم 6453 رنز بنا کر اس فہرست میں ٹیلر سے آگے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain