تازہ تر ین

قابل کی پاکستان میں نمائش پر شکر گزار ہیں

ممبئی (شوبزڈیسک)بولی وڈ فلم”قابل“وہ پہلی فلم ہے جس کی نمائش پابندی ہٹنے کے بعد پاکستان میں کی گئی اور فلم کے پروڈیوسر راکیش روشن اس بات پر بے حد شکر گزار ہیں۔ہریتک روشن کے والد راکیش روشن نے اپنے ایک انٹرویو میںکہا ہے کہ جہاں پاکستان میں بالی وڈ فلموں کو قبول کیا جارہا ہے وہیں اب ہندوستان کو بھی چاہیے کہ وہ پاکستان کے لیے آگے بڑھے۔میں صرف یہی کہنا چاہتا ہوں کہ اگر پاکستان نے ہمارے لیے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا ہے تو اب ہمیں بھی ان کیلئے آگے بڑھنا چاہیے۔انہوں نے مزید اپنے اس بیان میں انڈین موشن پروڈیوسرز کی طرف اشارہ کیا، جنہوں نے گزشتہ سال پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی نمائش بھی روک دی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain