تازہ تر ین

فیشن انڈسٹری میری پہلی محبت ہے

لاہور(شوبزڈیسک) فیشن انڈسٹری کی سپرماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی ڈراموں میں منفرد کردار اداکررہی ہوں لیکن ان دونوں میڈیم میں کام کرنے کی وجہ سے فیشن انڈسٹری سے کنارہ کشی نہیں کرسکتی۔ فیشن انڈسٹری میری پہلی محبت ہے اورآج جو مقام اورشہرت میرے پاس ہے وہ سب فیشن انڈسٹری کی بدولت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے فیشن کی دنیا میں اپنا سفرشروع کیا۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے کامیابی اورشہرت نے میرے بہترین کام کی بدولت مجھے فلموں میں کام کرنے کا موقع دلوادیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain